Kheyal Darya

A mound of thoughts

Year: 2023

Poetry

صحرا

بے طلب راستوں نے خطایا بہت  دنیا کے حادثوں نے ڈرایا بہت  پر نہ تھے اور میں صحرا میں آ گیا  جلتے صحرا بدن کو جلایا بہت  قلعہ رمال کا مت بنانا یہاں  سوچنا صحرا نے ہی سکھایا بہت  چلتے…

Loading

Poetry

رمز

اک رمز دباۓ رکھتے ہیں  اک جوت جلاۓ رکھتے ہیں  سب دل ملاتے رہتے ہیں  ہم درد بھلاۓ رکھتے ہیں  دلِ رنجور اس کی خاطر  ہم غیر سے بناۓ رکھتے ہیں  تم لوٹ آؤ شاید افری  نگہ درپہ جماۓ رکھتے…

Loading

Poetry

محدب عدسے

پردیس بھی ہے ایک غریب خانہ ہر کوئی سُناتا ہے اپنا ہی فسانہ محدب عدسوں کا لباس پہنتے ہیں لوگ جب بھی گھر سے نکلتے ہیں شکلیں بدلتی ، شاہکار بدلتے ہیں مڑ کر دیکھنا لوگ کئی بار بدلتے ہیں…

Loading

Poetry

سُرمہ

افری چلو سرِ راہ دھرنا دے کر شہرِ بے مہر میں سُرمہ بیچتے ہیں اپنے کئے پہ کوئی نادم بھی نہیں بے ضمیر مرتبے دیکھتے ہیں پوچھا تحریریں پڑھ کر دیواروں کی لوگ کیا شہر میں ایسا ہی سوچتے ہیں…

Loading

Poetry

چمکتے ہیں

رات کی تاریکی میں ، تارے فلک کے زمیں پہ جُگنو ، جاگتی آنکھوں میں سپنے سب محنتی انسان، افری چمکتے ہیں 6 نومبر

Loading

Poetry

فلسطین دا دُکھ

ٹیبل تے رکھ کے قلم دواتاں رو پیناں واں  سُن کے فلسطین دیاں چیکاں رو پیناں واں  میں اپنی درد کہانی کتھوں شروع کراں افری  ویکھ کے شہیداں دیاں لاشاں رو پیناں واں  جنگلی لوگاں نیں یا تاجراں اے جنگ…

Loading

Poetry

تسلیم

سمجھنے کے لئے پوچھنا چاہئے  علم نہیں ہے تو سیکھنا چاہئے  بات لمبی کرنا ، دیوانگی ہوگی  خموشی کو حکمت سمجھنا چاہئے  چشم و زبان کی بے محل آذادی  رُوح کے لئے قیدخانہ سمجھنا چاہئے  نفس پرستی ہے شیطان کا…

Loading

Poetry

دشمنی

ہے ازل سے ابد تک جاری یہ سلسلہ عناد و فساد کا دروغ گوئی رشی کی دشمن تکبر ہے علم کا بڑا دشمن صبر کا ناشکرا بڑا دشمن 8 نومبر

Loading

Poetry نظم

جوش و جذبہ

جنون ، شوق ،جوش اور جذبہکبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتایوسف بھی زنداں میں ڈالے گئےجبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتایقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئیکسی حال مومن بیکل نہیں ہوتالا الہ الا انت کا ورد لازم ہےیونس ہود سے بھی…

Loading

Poetry

کھلیاپا

وریاں توں شوقی پالدے سی مہمان پرندے سنھبالدے سی نکے نکے بچے ہتھی لے کے پیار نال ہواچ اچھالدےسی چاہ رہندا انہاں دی اُڈاری دا سب نوں کہندے وکھالدے سی مدتاں بعد اجیا ویلا آیا افری اسی وانگ پرندیاں بچے…

Loading