حکایت 6 : گلی کا کُتا اور خاموش لوگ
ایک بستی میں ایک شخص نے بڑا خونخوار کُتا پال رکھا تھا۔ وہ کُتا اکثر گلی میں آزاد گھومتا، راستہ روکتا اور گزرنے والوں پر بھونکتا۔ بستی کے سب لوگ کُتے سے ڈرتے۔ جو بھی وہاں سے گزرتا، دبک کر…
![]()
حکایت 7 : مکڑی کا جالا، ارادہ، یقین اور وہم
حکایت 7 : مکڑی کا جالا، ارادہ، یقین اور وہم — انسانی سفرِ حیات کی ایک تمثیل ایک سالک (راہِ حقیقت کا مسافر) اپنے مرشد کے پاس آیا اور عرض کیا: “اے مرشد! میں حقیقت کی اس منزل تک پہنچنا…
![]()
فکر کے دروازے
فکر کے دروازے جب فکر کے دروازے کھلیں تو آپ کا قلم خود بولنے لگے، الفاظ کے رنگ بکھیرنے لگیں۔ شوقِّ فن اپنا ذائقہ پیدا کرے ہر حرف میں خوشبو چھپ جائے اور سطریں، جیسے خواب کی راہ میں خود…
![]()
کمر درد، سستی اور ڈپریشن
دوست احباب سے ملتے ہوۓ کمر درد، سستی اور ڈپریشن کا بتایا جاتا ہے۔ اس کی اصل وجہ آج کل تقریباً سبھی لوگ وٹامن ڈی (سورج وٹامن) کی کمی کا شکار ہیں۔ اس کمی کی وجہ سے جسم میں یہ…
![]()
قدریں، اخلاق اور آزادی
قدریں، اخلاق اور آزادی میں آج کل جب کہ صحت کے حوالے سے بستر پر مکمل آرام کے وقفہ سے گزر رہا ہوں تو مجھے کُتب کے مطالعہ، اپنی جا بجا بکھری پرانی تحریروں اور ڈائریوں کو پڑھنے کے ساتھ…
![]()
روشنی کا راستہ: ایک فکری جستجو
روشنی کا راستہ: ایک فکری جستجو زندگی کے ہنگاموں میں ہم اکثر معیار سے زیادہ مقدار کو اہمیت دینے لگتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب انسان اپنی زندگی کی چیزوں کے معیار کا خیال رکھتا ہے، خاص طور…
![]()
دل اور وقت
دل اور وقت حالیہ سرجری کے بعد سوچا کہ انسان کے پاس زندگی میں بہت سی نعمتیں ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ سب سے قیمتی دو چیزیں اس کے پاس صرف “دل” اور “وقت” ہیں۔ اگر انسان اپنے دل…
![]()
مجھے میرا پاکستان چاہئے
مجھے میرا پاکستان چاہئے! وہ نعرہ جو پہلی بار گونجا تھا، جب زمین نے آسمان سے کہا “لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ” میں نے خواب دیکھا تھا، ایک وطن جہاں اسلام قانون ہو، جہاں ہر نفس چراغ کی مانند محفوظ ہو،…
![]()
الحمدللہ علی کل حال
الحمدللہ علی کل حال شکر اور صبر : زندگی کی اصل حقیقت زندگی خوشیوں اور غموں، آسانیوں اور مشکلات، صحت اور بیماریوں کا ایک امتزاج ہے۔ ہر انسان اپنی حالت پر کبھی مسکراتا ہے اور کبھی آنسو بہاتا ہے۔ مگر…
![]()
ایک نیا جہان تمہارا منتظر – نظم
ہر دل کے اندرایک ایسی دنیا بستی ہے جو حقیقت سے بھی بڑی ہے۔جہاں ایک ناول ہےایک کہانی ہےایک مسکراہٹ ہےایک آنسو ہےایک خبر ہےاور کئی راز چھپے ہوئے ہیں۔۔۔ یہ دنیانہ کسی کی آنکھ دیکھ سکتی ہے،نہ کوئی زبان…
![]()



