Kheyal Darya

A mound of thoughts

Poetry

رمز

اک رمز دباۓ رکھتے ہیں 
اک جوت جلاۓ رکھتے ہیں 
سب دل ملاتے رہتے ہیں 
ہم درد بھلاۓ رکھتے ہیں 
دلِ رنجور اس کی خاطر 
ہم غیر سے بناۓ رکھتے ہیں 
تم لوٹ آؤ شاید افری 
نگہ درپہ جماۓ رکھتے ہیں 

 مئی, 2022

Loading

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *