Kheyal Darya

A mound of thoughts

inspiration

انسان کی زندگی ایک ریل گاڑی

انسان کی زندگی ایک ریل گاڑی کی مانند ہے جو ایک ہی سمت میں چلتی ہے اور کبھی واپس نہیں آتی۔ اپنی اس سفر میں وہ دشمن اور دوست، دکھ اور امید، نفرت اور محبت، آنسو اور خوشی، ملاقات اور جدائی  سب سے گزرتا ہے۔ چاہے وہ کسی ایک اسٹیشن پر کتنی ہی دیر کیوں نہ ٹھہرے، ایک دن اسے وہاں سے ضرور روانہ ہونا ہوتا ہے۔

اے اللہ! زندگی کو ہمارے لیے ہر بھلائی میں راحت بنا دے،
اور موت کو ہمارے لیے ہر برائی سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔

آمین

Loading

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *