Kheyal Darya

A mound of thoughts

Poetry

تسلیم

سمجھنے کے لئے پوچھنا چاہئے 
علم نہیں ہے تو سیکھنا چاہئے 
بات لمبی کرنا ، دیوانگی ہوگی 
خموشی کو حکمت سمجھنا چاہئے 
چشم و زبان کی بے محل آذادی 
رُوح کے لئے قیدخانہ سمجھنا چاہئے 
نفس پرستی ہے شیطان کا وطیرا 
ردِ نفس کو افری پارسائی سمجھنا چاہئے 

8 نومبر

Loading

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *