Kheyal Darya

A mound of thoughts

URDU

URDU

دیارِ غیر سے

قسط -۱موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھیں جنابِ اقبال کے تصور کو قایٔد اعظم نے پاکستان بنا تو دیا ۔ چند مخلص لوگوں کے ساتھ مگر پھر بعد والو.ں نے اس کا کیا حال کیا۔ کند و بیمار۔ ملا و…

Loading

URDU

مول انمول رشتے

مول انمول رشتے(سوشل ایشوز)کبھی کبھی عجیب کہانیاں سننے اور پڑھنے کو ملتی ہیں کہ بیاہ کر آنے والی نئی عورت کسی بہت محنت سے بنے گھر کو مفلوج کر کے رکھ دیتی ہے ۔ جس گھر میں بزرگوں کی محبت…

Loading

URDU

گزارش

سنُو ہی نہیں دیکھو بھی میری طرف۔ دوسروں کے شاہکار کو سراہو ضرور مگر متاثر ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ آپ اپنا شاہکار تخلیق کرو اگر کسی نے کیا تو آپ بھی کر سکتے ہو۔ ابوظہبی میں Louvre Museum…

Loading

URDU حکایات

Thanks for the blessingآنکھیں بڑی نعمت ہیں

بچپن میں دوسری جماعت میں پڑھا تھا سبق میں لکھا تھا بازار میں ایک اندھا فقیر صدا لگا رہا تھا ” آنکھوں والو آنکھوں کی قدر کر و آنکھیں بڑی نعمت ہیں”ـ بعد میں ویسا ہی کردار اپنے محلہ میں…

Loading

URDU

اللہ الکریم

ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم…

Loading

URDU

نقشِ پا

گھر میں بیٹھے یونہی فانی دنیا سے کوچ کرنے والے اپنے بڑوں کا زکر ہوا کہ وہ کس طرح اپنوں کو یاد کر کے روتے اور اپنی خواہشوں کا برملا اظہار کرتے کہ پہاڑ یعنی کشمیر جانا ہے۔ شومئی قسمت…

Loading

URDU

نیکیاں

بقول قران ، باقی رہنے والی نیکیاںہیں پھر اللہ نے یہ بھی کہا کہ “ہم نے یہ زندگی اور موت اس لئے بنائی ہے کہ دیکھیں تم میں اچھا عمل کون کرتا ہے”۔بقول اقبال رح۔قلزم ہستی سے ابھرا ہے تو…

Loading

URDU

بنا کر فقیروں کا بھیس

اپنی زندگی کے کچھ تجربات پیش ہیں ‎محبوب آپ کے قدموں میں:‎پاکستان جاتا تو مزارات علامہ اقبال و سید علی ہجویری رحہ پہ پونے دو سو کلو میٹر کا سفر کر کے جہلم سے لاھور فاتحہ کے لئے حاضر ہوتا۔ایک…

Loading

URDU

آؤ بھائی گاڑی میں بیٹھو

جو کرنا ہے لوگوں کا خیال کئے بغیر کرو! دل کی مانو لوگوں کے مشوروں پہ مت جاؤاللہ اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلمیات کو مقدم رکھو!اللہ کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کروحقیقت کا…

Loading

URDU

سوال

میں سوال اس لئے کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کو فکری تحریک ملتی رہے۔ بچے جب چھوٹے تھے تو ایک پوری دیوار سفید پینٹ مار کر رنگ برنگے لکھنے کے چاک رکھ چھوڑے تھے۔ بچے ان پہ اپنی اپنی سوچ…

Loading