تیرا ذکر کیے بغیر
کیسے مناؤں اس خط کوکہ جب سطر پر جھکےتو لفظوں کے بیچ سےتیری خوشبو اُٹھنے لگے کاغذ کے باریک ریشےتیری سانسوں کا لمس بن جائیں،اور ہر جملہمیرے دل کی دھڑکن جیسا لگے۔ میں تیرا نام نہ لکھوںاور پھر بھی ہر…
![]()
سوچنے کی بات
سوچنے کی بات سمندر کا اصول ہے کہ وہ مچھلی جو اپنا منہ بند رکھے، کبھی تیر نہیں سکتی۔یہی حال زندگی کا ہے؛ ماں بھی بچے کے رونے پر ہی دودھ دیتی ہے۔ پھر ہم کیوں یہ گمان کرتے ہیں…
![]()
جوش و جذبہ
جنون ، شوق ،جوش اور جذبہکبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتایوسف بھی زنداں میں ڈالے گئےجبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتایقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئیکسی حال مومن بیکل نہیں ہوتالا الہ الا انت کا ورد لازم ہےیونس ہود سے بھی…
![]()
Saeela سعیلہ
درد ہے لہجے میں زباں پر شعلہ ہے بکا نہیں میں حالات نے کئی بار تولا ہے جدائی کا درد رُلاۓ گا پھر دیر تک خموشی سے گاؤں چھوڑ جاۓ اسے بولا ہے اس کے ملبوس کے رنگ چراۓ دھنک…
![]()
My Village
In the desolate lanes of the village We wander, the eccentric souls Weathered have become all the doors and walls The old souls have faded into the earth’s folds High-pitched voices and loud echoes Now rise from those who seek…
![]()
Eating Together
Eating together is a symbol of love and affection. By: Mohammad Ifrahim Butt Nov. 2012
![]()
محبوب آپ کے قدموں میں
پاکستان جاتا تو مزارات علامہاقبال و سید علی ہجویری رحہ پہ پونے دو سو کلو میٹر کا سفر کر کے فاتحہ کے لئے حاضر ہوتا۔ایک دفعہ خیال آیا کیوں نہ لوگوں کے رویوں کا تجربہ کیا جاۓ۔میں نے داتا صاحب…
![]()
