پاگل خانہ تاریخ کی صورت بھی تو ہو سکتا ہے جب چند سر پھرے کتب کھول کر لفظوں کے زنگ کو مانجنے لگتے ہیں کہ شاید کام کے ہو جایٔیں لیکن پتہ ہے ہر لکھنے والے نے جھوٹ ہی لکھا ہوتا ہے جی جی اپنے وقت میں کچھ مفادات کی خاطر۔۔۔
لیکن چلو آینۂ ٹوٹا بھی مل جاۓ اپنے وقت میں کسی قدر کنگھی اور سیس دنداون کے کام آ ہی جاتا ہے۔ روڈے کے دور (انگلش دور) کا پیسہ مل بھی جاۓ تو غلام قومیں گلے میں ڈالے پھرتی ہیں نسبت کے لیٔے گویا ماضی سے تعلق ضروری بھی ہے ۔۔
(محمد افراہیم بٹ۔ العین اپریل ۲۰۱۹)
![]()

