Kheyal Darya

A mound of thoughts

Month: August 2024

Poem نظم

اِختِیار R

رہو راضی با رَضا کُچھ نہیں ہے اِختِیار مِیں اِک دَائِرے کا سفر چھُپَا ہے فَقَّط نوکِ پَرکَار مِیں کَشّمکَشِّ حیات سے وہاں بِھی امَاں ناں مِلی سُنا تھا بڑی راحتَیں ہیں سایَۂِ زُلفِ یار مِیں میری غُربَتّ ہی مِیرا…

Loading

Poetry

safer/guarantor The Inner Lamp R English… only

جان رکھو دُنیا نہیں بیٹھ رہنے کا مقامایک ایسا سفَر ہے جو ابھی ناتمام اندھیرا ہے چھایا ہواکوئی چاند ہے نَہ تارا تمھیں ہے کیسے گواراسفَر اندھیرے کا سفَر تُمّھیں ہے جانا کہاںیقین ہے یا بس گُمان کیا ملے گا…

Loading

Poetry

دُعا کریں

اللہ سے پاکستان کے لِئے دُعا کریں اُنہیں تباہ کرے جو اِس سے دَغا کریں گاڑی بُری پھَنس گئی ہے دَلّدَلّ میں چُپ رہنے کا وقت نہیں اُٹھ کر ہَلاَ کریں آہ و بَکا کی آوازیں سُنائی دے رہی ہیں…

Loading