Kheyal Darya

A mound of thoughts

Poetry

Poetry غزلیات

غزل

مَیں نَہیں جانتا كِہ وَہ شِكْوَہ كَرِیںغَم اُن كا ہے یا مِرا غَم ہے كہِيں كَبھی اُن كی آنكھوں مِیں دَریا بَہےكَبھی مِيری پَلَكُوں پِہ شَبْنَم ہے كہِيں مَیں نَہیں جانتا يہ فَسانہ ہے كيايہ خُمُوشی ہے يا كُوئی عالَم…

Loading

Poetry غزلیات

غزل

کاش یہ خَط مِری خَلوَت کا رازداں بَنےکہ بے زَباں بھی تِری قُربَت کا تَرجُماں بَنے کَیسے مَناؤں خَط کو یہ رازداں بَنےکہ تِیرے ذِکر کے بَغیر بھی تِری خُشبُو عِیاں بَنے کاغَذ کے ریشے سانس لیں تِری ہَوا کے…

Loading

Poem Poetry نظم

نظم 

رونے والی بات پہ بھی مَیں روتا نَہیںروتا ہے سارا بَدَن، اِفری، اَکھِیوں کے سِوا خواب جو بکھرے ہیں پَلکوں پر ٹُوٹ کرچُھپتے ہیں دَردِ دِل کے، سَناٹے کے سِوا رات کے سَناٹے میں صَدا تیری سُن کےہَلکی سی لَرزِش…

Loading

Poetry غزلیات

غزل

جہاں میں جو بھی نُور و جَمال ہے وُہ سب حقیقت میں اُس کا وِصال ہے دِل کی گہرائیوں میں جو چَمک رَہا وُہی رَوشنی ہے، وُہی اِک جَمال ہے خاموشیوں میں بھی اِک صَدا سُنی ہے جو دِل کو…

Loading

Poetry

(مرثیہ)

یہ جو تخت پر تھے، غلام تھے، مجھے کھا گئے جو دریدہ لب تھے، کلام تھے، مجھے کھا گئے نہ خلوص بچا، نہ ہی دعا میں اثر رہا یہ جو اہلِ دل بھی حرام تھے، مجھے کھا گئے وہ جو…

Loading

Poetry

شعر

یہ دنیا فانی منزل ہے، یہ سوچا تھا مگر پھر بھیجو رشتے توڑ جاتے ہیں، وہ اکثر یاد آتے ہیں 5/2/2025

Loading

Poetry

میری کہانی

ماں نے مجھے بولنا سکھایا تھا پھر چلنا، اور زمین پر پہلا حرف لکھنا۔ میں نے وہ حرف اٹھایا، لفظوں میں پرویا، اور بولتا گیا۔ پردیس کی راہوں میں، میں رکا نہیں، دوڑتا رہا۔ تختیاں لکھتا رہا، اور جب پڑھنا…

Loading

Poetry

اچھی نہیں

“بے خودی اچھی، خودی اچھی نہیں” گر بڑھے حد سے، رہی اچھی نہیں جو گھڑی سچ سے ہٹا دے آدمی ایسی کوئی بھی گھڑی اچھی نہیں آئنہ گر عکس میں دھوکا بھرے ایسی کوئی بھی ہنسی اچھی نہیں ہے اگر…

Loading

Poetry

غزلGhazal R eng

“پَر کھُلیں تو مِری اُڑان کھُلے” شَوقِ پَروَاز سے جَہان کھُلے نوچ کَر خُود کو بے پَر کر لِیا میں نے پِنجَرِے کو نیا گھر کر لِیا میں نے صَحرَا میں پیاس مِٹا لی دیدَہءِ تر سے یُوں سَرابوں کو…

Loading

Poetry

safer/guarantor The Inner Lamp R English… only

جان رکھو دُنیا نہیں بیٹھ رہنے کا مقامایک ایسا سفَر ہے جو ابھی ناتمام اندھیرا ہے چھایا ہواکوئی چاند ہے نَہ تارا تمھیں ہے کیسے گواراسفَر اندھیرے کا سفَر تُمّھیں ہے جانا کہاںیقین ہے یا بس گُمان کیا ملے گا…

Loading