مجھے میرا پاکستان چاہئے
مجھے میرا پاکستان چاہئے! وہ نعرہ جو پہلی بار گونجا تھا، جب زمین نے آسمان سے کہا “لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ” میں نے خواب دیکھا تھا، ایک وطن جہاں اسلام قانون ہو، جہاں ہر نفس چراغ کی مانند محفوظ ہو،…
![]()
اُمید کی زَنجِیر
مَیں نے دیکھی ہے أُن نِگاہوں میں جَمی ہُوئی پِیاس جَو اِنسانوں سے آس لَگاتی ہیں أور جَب خَواب ٹُوٹتے ہیں تَو خاموشی کے نیچے أیْک چیخ دَفن ہو جاتی ہے۔ مَیں نے سُنا ہے دھڑکنوں میں لَرْزتے ہُوئے وُہ…
![]()
آوارہ خیال
آوارہ خیال میں نے کبھی کسی ایسے شخص کو نہیں دیکھا جو عورت کی توہین میں لذت پاتا ہو، مگر یہ کہ وہ خود مردوں کے درمیان ذلیل و رسوا ہوتا ہے۔ اِفری
![]()
سوچنے کی بات
سوچنے کی بات سمندر کا اصول ہے کہ وہ مچھلی جو اپنا منہ بند رکھے، کبھی تیر نہیں سکتی۔یہی حال زندگی کا ہے؛ ماں بھی بچے کے رونے پر ہی دودھ دیتی ہے۔ پھر ہم کیوں یہ گمان کرتے ہیں…
![]()
جوش و جذبہ
جنون ، شوق ،جوش اور جذبہکبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتایوسف بھی زنداں میں ڈالے گئےجبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتایقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئیکسی حال مومن بیکل نہیں ہوتالا الہ الا انت کا ورد لازم ہےیونس ہود سے بھی…
![]()
Saeela سعیلہ
درد ہے لہجے میں زباں پر شعلہ ہے بکا نہیں میں حالات نے کئی بار تولا ہے جدائی کا درد رُلاۓ گا پھر دیر تک خموشی سے گاؤں چھوڑ جاۓ اسے بولا ہے اس کے ملبوس کے رنگ چراۓ دھنک…
![]()
Sufi Poetry (1)
Begin with thanks to God, the beloved’s face unveiled Thy sweet mouth, O beloved, strength in me impaled Upon paths of travel, I arrived, not fatigued A servant to that realm, soul’s purity retrieved Coil by coil, if I cast…
![]()