فلسطین دا دُکھ
ٹیبل تے رکھ کے قلم دواتاں رو پیناں واں سُن کے فلسطین دیاں چیکاں رو پیناں واں میں اپنی درد کہانی کتھوں شروع کراں افری ویکھ کے شہیداں دیاں لاشاں رو پیناں واں جنگلی لوگاں نیں یا تاجراں اے جنگ…
![]()
جوش و جذبہ
جنون ، شوق ،جوش اور جذبہکبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتایوسف بھی زنداں میں ڈالے گئےجبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتایقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئیکسی حال مومن بیکل نہیں ہوتالا الہ الا انت کا ورد لازم ہےیونس ہود سے بھی…
![]()
عجب عورتیں عجب کہانیاں
کراچی کے شخص نے کسی دوست کے تواسط سے صلح و مشورہ کے لئےملاقات چاہی۔ فون پہ پوچھا کیا معاملہ ہے رونے لگا دو بچے ہیں ایک بارہ سال اور ایک نو سال کا۔کراچی سے ہی شادی کی گھر والوں…
![]()
ذندگی کی حقیقتیں
دیوانے کی باتیں ١. خیالی دنیا کہیں نہیں ملتی اسے بنانا ہوتا ہے۔ ذمین ، گھر رشتے سب قربانی، محنت اور قرب کے باعث ہمارے جذباتی لگاؤ کا ذریعہ بنتے ہیں ورنہ ان میں سے کسی سے بھی محبت پیدا…
![]()
دیارِ غیر سے۔
قسط-۲حضرتِ اقبال سے تعلق۔توڑا نہیں جادو مری تکبیر نے تیرا؟ہے تجھ میں مُکر جانے کی جرأت تو مُکرجا لڑکپن میں رزق کی تلاش میں جب پردیس آیا تو اماں مرحومہ کا کتب بینی کا شوق سکول میں جناب منیر احمد…
![]()
