سوچنے کی بات
سمندر کا اصول ہے کہ وہ مچھلی جو اپنا منہ بند رکھے، کبھی تیر نہیں سکتی۔
یہی حال زندگی کا ہے؛ ماں بھی بچے کے رونے پر ہی دودھ دیتی ہے۔
پھر ہم کیوں یہ گمان کرتے ہیں کہ
بغیر آواز بلند کیے
بغیر حق مانگے
بغیر جدوجہد کیے
زندگی کے حالات خود بدل جائیں گے؟
اے انسان
اپنے دل کی صدا کو دبانا چھوڑ دو
اپنے حق کے لیے زبان کھولو
اور اپنے حالات کے سمندر میں تیرنا سیکھو۔
اِفری
![]()
