Kheyal Darya

A mound of thoughts

Month: September 2025

لیکچرز

اولاد آدم علیہ السلام

انسانی نسل کہاں سے آئی؟ آج زمین پر جتنے بھی انسان آباد ہیں، سب حضرت نوحؑ کی اولاد میں سے ہیں۔ حضرت نوحؑ کے چار بیٹے تھے: سام، حام، یافث، اور یام (جسے کنعان بھی کہا جاتا ہے)۔ ان میں…

Loading

نظم

تم مجھے یاد کرو گے

تم مجھے یاد کرو گے کیونکہ میں تمہاری محبوبہ نہیں تھی؛تمہارے کئی محبوب ہیںاور میں تمہاری دوست نہیں تھی؛تمہارے کئی دوست ہیں۔ پھر جاننا چاہتے ہو، میں کون تھی؟،میں تمہارے لیے ماں تھی،تمہارے لیے آغوش تھیتمہیں وہ پیار دوبارہ نہیں ملے…

Loading

لیکچرز

آذان

آذان وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو۔ الله أكبر، الله أكبر – اللہ سب سے بڑا ہے۔ اذان کو متنازع بنانا ، ایک فکری المیہ: آج کل اسلامی جمھوریہ پاکستان میں آذان دینے پر اعتراضات کا سلسلہ…

Loading

حکایات

نرمی اور وقار

گفتگو میں نرمی اور وقار اختیار کرو۔ سختی اور ضد دلوں کو دور کر دیتی ہے۔ اپنی بات کو طول دے کر جیتنے کی کوشش نہ کرو، کیونکہ جو شخص دلیل سے نہیں بلکہ ضد سے غالب آنا چاہے، وہ…

Loading

نظم

فاصِلَہ

فاصِلَہ مُحَبَّت کا دَعوٰی… بَجا ہی سَہیمَگَر اُس نے پُوچھا نَہیں حال میرانَہ آنکھوں کی نَمی کو سَمَجھا کَبینَہ لَفظوں کے پیچھے چُھپے دَرد کو اِگَر وَہ مُجھے جانتی… تھوڑی بھیتو خامُوش لَمحے نَہ بَینا بَنتےنَہ چُپ کی فَصِیلیں اُٹھائی…

Loading

نظم

اگر وُہ مِیری خَبَر رَکھتی

اگر وُہ مِیری خَبَر رَکھتی مُحَبَّت کے دَعوے، اِگر سَچ بھی ہوںتو دِل میں اگر اُس کی پَرچھائیں ہوںتو پِھر دَرمِیاں یہ فَصیلیں کیوں ہوں؟یہ رَستے، یہ دیوار، یہ خامُشی؟ اگر اُس کو مِیری خَبَر کُچھ بھی تھیتو ہِجران کی…

Loading

نظم

اکیلا نہ جلتا۔

محبت کے دعوے… سچے ہوں گے شاید،مگر اگر اسے میری خبر ہوتی،تو رات کے ہجر میںچاند اور میرا دلاکیلا نہ جلتا۔ فاصلوں کے دریا کیوں بہے؟کیوں ہر لفظ سے ایک دیوار اٹھتی رہی؟اگر دلوں میں رہنے کی تمنا تھیتو قدم…

Loading

حمد

دُعا

اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبْ الْبَاسَ اشْفِي أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَما ‏اللهم إن ضعُفت الأجسام فأنت القويّ وإن اشتد المرض فأنت الشافي، يا من يعيد للمريض صحته، ويا من يستجيب دعاء البائس الضعيف اللهم أنزل…

Loading

کافیاں اور صوفی کلام

حضورِ رسالت مآبؐ میں شاعر: محمد اقبال رح

حضورِ رسالت مآبؐ میں گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا جہاں سے باندھ کے رختِ سفر روانہ ہُوا قیودِ شام و سحَر میں بسر تو کی لیکن نظامِ کُہنۂ عالم سے آشنا نہ ہُوا فرشتے بزمِ رسالتؐ میں…

Loading

کافیاں اور صوفی کلام

اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام

اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام لا کر بَرہمنوں کو سیاست کے پیچ میں زُناّریوں کو دَیرِ کُہن سے نکال دو وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو…

Loading