سبحان ہے وہ ذات جس نے میرے دل میں دو ضدّوں کو جمع کر دیا،
انتہائی شجاعت کو بھی اور انتہائی بزدلی کو بھی۔
میں بھیڑیے کی گھورتی آنکھوں سے نہیں ڈرتا جو مجھے تاک رہا ہوتا ہے،
لیکن اُس ہرنی جیسی غزال آنکھوں والے کے نازک نظروں سے ڈر جاتا ہوں۔
![]()
A mound of thoughts