زندگی کا فلسفہ اور مینڈھے لیلے لیڈرز(حکمران)
قسط 47 (ایک ویڈیو میں دو مینڈھے ٹکراتے دیکھ بیان کر دیا ہے، یاد رکھیں: “دُنیا میں ہر واقعہ ہماری راہنمائی کے لئے رونما ہوتا ہے۔ “افری) زندگی، کائنات کا سب سے پیچیدہ مگر بامعنی مظہر ہے، جو مسلسل ارتقاء…
![]()
اِختِیار R
رہو راضی با رَضا کُچھ نہیں ہے اِختِیار مِیں اِک دَائِرے کا سفر چھُپَا ہے فَقَّط نوکِ پَرکَار مِیں کَشّمکَشِّ حیات سے وہاں بِھی امَاں ناں مِلی سُنا تھا بڑی راحتَیں ہیں سایَۂِ زُلفِ یار مِیں میری غُربَتّ ہی مِیرا…
![]()
safer/guarantor The Inner Lamp R English… only
جان رکھو دُنیا نہیں بیٹھ رہنے کا مقامایک ایسا سفَر ہے جو ابھی ناتمام اندھیرا ہے چھایا ہواکوئی چاند ہے نَہ تارا تمھیں ہے کیسے گواراسفَر اندھیرے کا سفَر تُمّھیں ہے جانا کہاںیقین ہے یا بس گُمان کیا ملے گا…
![]()
جوش و جذبہ
جنون ، شوق ،جوش اور جذبہکبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتایوسف بھی زنداں میں ڈالے گئےجبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتایقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئیکسی حال مومن بیکل نہیں ہوتالا الہ الا انت کا ورد لازم ہےیونس ہود سے بھی…
![]()
دیارِ غیر سے۔
قسط-۲حضرتِ اقبال سے تعلق۔توڑا نہیں جادو مری تکبیر نے تیرا؟ہے تجھ میں مُکر جانے کی جرأت تو مُکرجا لڑکپن میں رزق کی تلاش میں جب پردیس آیا تو اماں مرحومہ کا کتب بینی کا شوق سکول میں جناب منیر احمد…
![]()
محبوب آپ کے قدموں میں
پاکستان جاتا تو مزارات علامہاقبال و سید علی ہجویری رحہ پہ پونے دو سو کلو میٹر کا سفر کر کے فاتحہ کے لئے حاضر ہوتا۔ایک دفعہ خیال آیا کیوں نہ لوگوں کے رویوں کا تجربہ کیا جاۓ۔میں نے داتا صاحب…
![]()