Kheyal Darya

A mound of thoughts

نظم

ہمیں اپنے ہونے کا راز بَتاتا ہے

ہر قَدَم پہ دُکھ کا سایَہ ساتھ رہتا ہے

ہَوا کے جُھوںکے بھی رازِ دِل کے سَںبھالتے ہیں

راستوں میں بھٹکتے ہیں خواب او آرزو کے

پھُولوں کی خُوشبُو بھی کبھی ہمیں ڈَراتی ہے

کبھی ہَس کے گُزرتے ہیں لَمحَے پُرانے

کبھی اَشک بَہَا کے یادیں گُںواتے ہیں

دُنیا کے میلے میں ہم سب اَجنَبی لگتے ہیں

پر دِل کی راہ میں مُحبّت کے چِراغ جَلتے ہیں

یہ جو لَڑائی ہے، یہ جو تھَکن ہے، اِفری

وٗہ بھی ہمیں مَنزِل کی طرف ہی لے جاتا ہے

کہا “اِفری” نے، دُکھ اور خُوشی کی راہوں میں

ہمیں اپنے ہونے کا راز بَتاتا ہے

اِفری

Loading

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *