Kheyal Darya

A mound of thoughts

Month: September 2025

لیکچرز

 میں حاضر ہوں

میں آپ کو زمین کے سب سے زیادہ مبارک اور انمول مقامات کے سفر پر خوشی سے مغلوب ہوں۔ میرا مقصد آپ کو سڑک اور گلیوں میں چلانا اور چلنا نہیں ہے بلکہ اسلام کی صحیح تفہیم کے لئے مطلوبہ…

Success And Failure.

What is success? Success is the achievement of a desired goal. It can be different for everyone, depending on their personal values and priorities. Some people may define success as achieving financial wealth, while others may define it as making…

Loading

Fear And It’s Different Types?

Fear is a complex emotion that is often defined as a response to a perceived threat or danger. It can be caused by a wide range of factors, both real and imagined, and it can manifest itself in a variety…

Loading

حکایاتِ افراہیم

حکایت 13: دیوار اور میں

دیوار اور میں گاؤں کے ایک کچے مکان کے سامنے میں تنہا بیٹھا تھا۔ وہ مکان اب بھی وقت کے تھپیڑوں کے باوجود قائم تھا۔ میرے سامنے مٹی کی دیوار کھڑی تھی، خاموش مگر اپنے اندر کئی صدیاں چھپائے ہوئے۔…

Loading

نظم

ماں کی دُعا

کَئی بار سوچا ہے، مائیں کَب مَرتی ہیں؟ اِتنا ضَرور ہے، پَردہ تو سَب کَرتی ہیں۔ ماں ایک سَلیقَہ ہے، جینے کا طریقَہ ہے، دُنیا میں بے ڈَھںگا کام کَب کَرتی ہیں؟ بَچے اگر بھُول بھی جائیں، گِلہ نہیں کَرتی،…

Loading

نظم

بُڑھاپا سوچ کے بَیٹھُوں

مُقدَّر میں تو نَہیں، کیا مَیں خُود سے ہارُوں؟ بُڑھاپا سوچ کے بَیٹھُوں یا خُود کو مارُوں؟ یہ وَقت کا کھیل ہے یا خواب کا پَردَہ؟ کیا مَیں رُک جاؤں یا آگے بَڑھُوں مردَہ؟ ہَر سانس میں اُمِّید کا چراغ…

Loading

سچی کہانی

بِھڑوں کا محاذ

بِھڑوں کا محاذ دیہاتی (پینڈو) بچوں کی بہادری کی کہانی بچپن کے دن بھی کیا دن تھے! دیہات میں نہ کمپیوٹر تھا، نہ موبائل، نہ ویڈیو گیمز۔ کھیل کے لیے بس کبڈی، درختوں پر چڑھنا، غلیل سے پرندوں کا شکار…

Loading

نظم

مسافر اپنی منزل کے – نظم

لڑ رہے ہیں رہ میں ہی کیوں یہ سب افری ہیں گر سارے مسافر اپنی منزل کے آزادی کے نشان لئے ہم چل پڑے ہیں کٹھن راہوں میں خون کے رنگ بھی سہتے ہیں ظلم کی زنجیر ٹوٹ جائے گی…

Loading

غزلیات

سَمَجھا نَہیں

مَستی میں تھا وہ سَچّائی سَمَجھا نَہیںمِرے لَہجے کی گَہرائی سَمَجھا نَہیں نابِینا تھا وہ دُنیا کی طَلَب میں اِتناکیا ہے دِل کی بَینائی سَمَجھا نَہیں مَر رَہے ہیں روٹی کو تَرَستے ہیں لوگاَمِیرِ وَطَن اَبھی نَوحَہءِ مَہنگائی سَمَجھا نَہیں…

Loading

غزلیات

سمجھا نہیں

مستی میں تھا وہ سچائی سمجھا نہیںمیرے لہجے کی گہرائی سمجھا نہیںنابینا تھا وہ دُنیا کی طلب میں اتناکیا ہے دل کی بینائی سمجھا نہیںمر رہے ہیں روٹی کو ترستےہیں لوگامیرِ وطن ابھی نوحۂ مہنگائی سمجھا نہیںبیچ دیا ہے وطن…

Loading