Kheyal Darya

A mound of thoughts

urdu

Poetry

safer/guarantor The Inner Lamp R English… only

جان رکھو دُنیا نہیں بیٹھ رہنے کا مقامایک ایسا سفَر ہے جو ابھی ناتمام اندھیرا ہے چھایا ہواکوئی چاند ہے نَہ تارا تمھیں ہے کیسے گواراسفَر اندھیرے کا سفَر تُمّھیں ہے جانا کہاںیقین ہے یا بس گُمان کیا ملے گا…

Loading

Poetry

سبیل

چلو گے تو نکلے گی سبیل دیکھ آیا ہوں  رہ زندگی میں کئی سنگِ میل دیکھ آیا ہوں  نگہ بلند ہے تُو بھی کَمنّد ساتھ رکھ افری  اُٹھا دی جاتی ہے رہ میں فصیل دیکھ آیا ہوں  تو میرا مشکل…

Loading

Poetry

صحرا

بے طلب راستوں نے خطایا بہت  دنیا کے حادثوں نے ڈرایا بہت  پر نہ تھے اور میں صحرا میں آ گیا  جلتے صحرا بدن کو جلایا بہت  قلعہ رمال کا مت بنانا یہاں  سوچنا صحرا نے ہی سکھایا بہت  چلتے…

Loading

Poetry نظم

جوش و جذبہ

جنون ، شوق ،جوش اور جذبہکبھی پابندِ سلاسل نہیں ہوتایوسف بھی زنداں میں ڈالے گئےجبر کا موسم تو مسلسل نہیں ہوتایقینِ ابراہیم سےآگ گلزار ہوئیکسی حال مومن بیکل نہیں ہوتالا الہ الا انت کا ورد لازم ہےیونس ہود سے بھی…

Loading

Business Strategies English

Satisfaction

I agree with the quote “satisfaction leads to stagnation, so never let your passion for growth die.“ When we are satisfied with our current situation, we are less likely to strive for improvement. We may become complacent and stop learning…

Loading

URDU

Inshallah

، انشا اللہ ہم ایمان والے ہیں ! اللہ کا کرم ہو گا بال چراغ عشق دا، میرا روشن کردے سینہ دل دے دِیوے دِی رُشنائی، جاوے وِچ زمیناں ایک دوست نے کسی قبر کے اوپر کیڑوں کی موجودگی کی…

URDU

تھُور بوٹے

اللہ نے تھُور کا بوٹا بھی عجیب بنایا ہے ۔ کانٹوں سے بھرا مگر ایسے ایسے رنگ جماۓ کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ ہم سبحان اللہ کہے بغیر رہ بھی نہ سکے۔ پھر اس کے فوائد اتنے کہ…

Poem

Who?

Who? Yesterday when I called her A cold, submerged voice came Hello, who? Hello, who? Then silence In surprise, I asked her Is my name and number not saved? No, it’s not like that at all, she said How did…

سچی کہانی

محبوب آپ کے قدموں میں

پاکستان جاتا تو مزارات علامہاقبال و سید علی ہجویری رحہ پہ پونے دو سو کلو میٹر کا سفر کر کے فاتحہ کے لئے حاضر ہوتا۔ایک دفعہ خیال آیا کیوں نہ لوگوں کے  رویوں کا تجربہ کیا جاۓ۔میں نے داتا صاحب…

Loading

کہانی

دو اجنبی ایک آجنبی شہر میں

چند سال ہوۓ ایک کمپنی کےلائسنس کی تجدید کرانا تھی تین دن کی چھٹی لے کر بیگ گلے میں ڈالا اور مطار اسلام آباد سے ٹیکسی پکڑ کرسیدھا امیگریشن بیورو کے سامنے سات بجے فٹ پاتھ پہ لگی ناشتے کی…

Loading