Kheyal Darya

A mound of thoughts

Latest post

Poem نظم

غُلام بَسْتی میں آزادی کا خواب 2

غُلام بَسْتی میں آزادی کا خواب مَیں نے ایک بَسْتی دیکھی جہاں اِنسانوں کی رِیڑھ کی ہَڈیخَوف کی مِٹّی سے بَنائی جاتی ہے،جہاں سوچنے کے لیے اِجازَتاور بولنے کے لیے سَر جُھکانا شَرْط ہے! وہاں نِیند…حاکِم کی مَرْضی سے آتی ہے،اور…

Loading

Poem

اذنِ سفر

اذنِ سفر شام ہونے کو ہے…اداسیوں کے موسم میں،روح کا زخمی، اداس پنچھیاپنے ماحول سے اکتا کرکبھی کبھی اذنِ سفر مانگتا ہے۔ جیسے تپتے ہوئے صحرا کا مسافربگھولوں کی دہشت سے گھبرا کر،سرابوں کے بے رحم سمندر سےکسی گھنے پیڑ…

Loading

Motivational URDU

رمضان میں صبر کا انعام

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کی طرف سے جزا اللہ کی رحمت، سلامتی اور برکتیں ہم سب پر نازل ہوں۔ رمضان المبارک کا مہینہ ہمارے درمیان ایک بار پھر سایہ فگن ہے، ایک ایسا مہینہ جس میں اللہ تعالیٰ اپنے…

Loading

Plants and Agriculture URDU

مختلف قہوہ جات

بسم اللہ الرحمن الرحیم مختلف قہوہ جات اور ان کے بہترین طبی فوائد بلکہ   کل سوشل میڈیا کے زریعہ آپ دیکھتے ہوں گے کہ قدرتی اور بہتر زندگی گزارنے والے مختلف ممالک کے باشندے آپ کو قہوہ پیتے نظر…

Loading

Poetry

(مرثیہ)

یہ جو تخت پر تھے، غلام تھے، مجھے کھا گئے جو دریدہ لب تھے، کلام تھے، مجھے کھا گئے نہ خلوص بچا، نہ ہی دعا میں اثر رہا یہ جو اہلِ دل بھی حرام تھے، مجھے کھا گئے وہ جو…

Loading

Poetry

شعر

یہ دنیا فانی منزل ہے، یہ سوچا تھا مگر پھر بھیجو رشتے توڑ جاتے ہیں، وہ اکثر یاد آتے ہیں 5/2/2025

Loading

URDU

زندگی کا فلسفہ

اور معاشرتی تبدیلی(انقلاب آنے کی وجوہات) قسط 7 /43 اب جب ہم معاشرتی تبدیلی کو سمجھنے کے لئے بہت سارے عقل و فکر کے حامل لوگوں کے نظریات کا مطالعہ کر رہے ہیں تو یاد رکھیں ان لوگوں نے انسانوں…

Loading

URDU

زندگی کا فلسفہ، ایک کہانی کی صورت

“رنگوں سے خالی دنیا” قسط 46 یہ کہانی میں نے یوٹیوب پر ایک بچے کی اس بیماری کے بعد پہلی دفعہ عینک لگانے کے بعد اپنے والدین کو دیکھ کر خوش ہوتا دیکھ کر لکھی، اس سوچ کے ساتھ کہ…

Loading

URDU

زندگی کا فلسفہ اور اَسَاطِيرُ الْاَوَّلِينَ

(قدیم لوگوں کے قصے) قسط 43/8 جناب محمد حذیفہ صاحب نے لاھور سے لکھ بھیجا کہ میں جو معاشرتی تبدیلی اور انقلاب آنے کی وجوہات کے بارے میں لکھ رہا ہوں تو اس کا حل بھی لکھوں ، سوچا سوال…

Loading

Poem

گرگِ آتشی

چلو جوانو میں بوڑھا ہو گیا ہوں، آؤ، مل کر “گرگِ آتشی” کھیلتے ہیں۔ آ جاؤ، بناؤ دائرہ سردی بڑھ رہی ہے اور دور تک، تمہارے لیے کوئی شکار بھی نہیں۔ چلو، میں تیار ہوں کھیلنے کے لیے۔ دیکھو، میری…

Loading