اَلْـحَمْدُ لِلّٰہ، اَلْـحَمْدُ لِلّٰہ
اَلْـحَمْدُ لِلّٰہ، اَلْـحَمْدُ لِلّٰہ شُکر ہَے اَللّٰہ، شُُکر ہَے اَللّٰہ سَبْ حَمْد ہَے پَرْوَرْدِگَارِ جَہَانْ کِی رَحْمٰن او رَحِیمْ، مَالِکْ ہَے قِیَامَتْ کَا ہَرْ نِعْمَتْ تَیْرِی عَطَا ہَے اَے رَحِیمْ تُوْ ہِی کَرِیمْ ہَے، تُوْ ہِی عَظِیمْ یَا اَللّٰہ، یَا…
![]()
پَردیسیوں کا دُکھ
تم نے پردیسیوں کے چہروں کی مسکراہٹیں تو دیکھی ہیں مگر اُن کی ادھوری نیندیں، بے خواب آنکھیں نہیں دیکھیں دھوپ میں جلتے خواب، پسینے سے شرابور ماتھے ان کے قدموں کے چھالے، بیابان راتیں نہیں دیکھیں عجیب ساحلوں پر…
![]()
سبق
اصولوں والے سے کبھی خوف نہ کھاؤ، چاہے وہ تمہارا دشمن ہی کیوں نہ ہو۔لیکن اُس بدلنے والے سے خبردار رہو، جو ہر ہوا کے جھونکے پر اپنا جہاز ڈھال لیتا ہے،کیونکہ جو ایک دن تمہیں بیچ دے، وہ کل…
![]()
صبر ہی سب سے طاقتور ہے
اگر تم خاموش ہو گئےتو دن تمہیں روند ڈالیں گے،وقت اپنی ایڑیوں تلےتمہاری سانسیں کچل دے گا۔ اگر تم رک گئےتو شکست تمہارا سایہ بن جائے گیاور زندہ رہتے ہوئے بھیتم مر جاؤ گے۔ مگراگر تم نے صبر کو پکڑ…
![]()
مجھے میرا پاکستان چاہئے 3
مجھے میرا پاکستان چاہئے مجھے میرا پاکستان چاہئےجہاں دل کی دھڑکن میں ایمان ہو جہاں پہلی صدا تھی “اللہ اکبر”جہاں لا اِلٰہَ کی پہچان ہو وہی خواب تھا خون سے لکھ گیاوہی عہد شہیدوں کا فرمان ہو جہاں امن ہو،…
![]()
مجھے میرا پاکستان چاہئے
مجھے میرا پاکستان چاہئے! وہ نعرہ جو پہلی بار گونجا تھا، جب زمین نے آسمان سے کہا “لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ” میں نے خواب دیکھا تھا، ایک وطن جہاں اسلام قانون ہو، جہاں ہر نفس چراغ کی مانند محفوظ ہو،…
![]()