خوبصورت انسان
سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جو تمہارے دل میں وہ خوشی اتار دے جس کی تم نے کبھی خواہش بھی نہ کی ہو جو لمحے کی سختیوں میں تمہارے ہونٹوں پر مسکراہٹ رکھ دے،جو تمہارے ماضی کے زخموں پر امید…
![]()
معاشرتی جمود: ایک خاموش اجتماعی بحران
معاشرتی جمود: ایک خاموش اجتماعی بحران پردیس کے صحرائی ماحول میں برسوں گاڑی چلانے کے بعد جب میں پاکستان آیا تو والدِ مرحوم کے ساتھ کشمیر میں رشتہ داروں سے ملنے کا سفر کیا۔ میں خود ڈرائیونگ کر رہا تھا،…
![]()
Hijr Yar Silence Recorded….
نَثری نَظم خِزاں آئیاور ہِجرِ یار میںمیں رَقصاں ہو گیا۔میرے ساتھسُوکھے پات بھیگُنگُنانے لگے،جَیسے بِچھڑنے کا دُکھصِرف اِنسان کا نَہیں ہوتا۔ دَرَخت خاموش کھڑے تھے،تَماشائی بنے ہوئے،اور پَرِندےشاخوں پر آ بیٹھےاَپنے اَپنے دِل کا غَمہَوا کے سُپرد کرنے لگے۔ میں…
![]()
Infaq fi Sabeel Allah: One Grain, Seven Earrings and Eternal Trade Prose
انفاق فی سبیل اللہ: ایک دانہ، سات بالیاں اور ابدی تجارت کائنات کا نظام اللہ تعالیٰ نے اس طرح وضع فرمایا ہے کہ یہاں “بظاہر چھوٹی چیزیں ہی بڑا فرق پیدا کرتی ہیں”۔ جس طرح ایک ننھا سا بیج زمین…
![]()
شہد کی مکھی The Honeybee
شہد کی مکھی: محنت، حکمت اور ایمان کی نشانی شہد کی مکھی ایک ایسا ننھا سا جاندار ہے جو بظاہر کمزور دکھائی دیتا ہے، مگر اس کی زندگی، اس کی محنت، اور اس کی تخلیق کردہ دنیا حیرت انگیز حقائق…
![]()
مُحَبَّت: مَرْد كے لِیے شُغل نَہِیں—ذِمَّہ داری ہے، اور عَوْرَت كے لِیے صِرْف زِںدگی نَہِیں—وَقَار اور تَحَفُّظ ہے
مُحَبَّت: مَرْد كے لِیے شُغل نَہِیں—ذِمَّہ داری ہے، اور عَوْرَت كے لِیے صِرْف زِںدگی نَہِیں—وَقَار اور تَحَفُّظ ہے مُحَبَّت كو اَكثَر ايک جَذباتِی مَعاملَہ سَمَجْھا جاتا ہے، مَگر حَقِیقَت يہ ہے كہ يہ اِنسانِی نَفسِیّات، سَماجِیّات، تَعَلُّقات اور شَخْصِیَّت سازی…
![]()
تم مجھے یاد کرو گے
تم مجھے یاد کرو گے کیونکہ میں تمہاری محبوبہ نہیں تھی؛تمہارے کئی محبوب ہیںاور میں تمہاری دوست نہیں تھی؛تمہارے کئی دوست ہیں۔ پھر جاننا چاہتے ہو، میں کون تھی؟،میں تمہارے لیے ماں تھی،تمہارے لیے آغوش تھیتمہیں وہ پیار دوبارہ نہیں ملے…
![]()
یاد رکھنے کی باتیں
یاد رہیے جو شخص آپ کے لیے رویا، وہ دل میں محبت کے بلند ترین درجے تک پہنچ چکا ہے… اگر آپ نے اس کو نظر انداز کر دیا جو صرف آپ کے لیے رویا تھا، تو آپ نے بہت…
![]()
رُوح کو شرافت مِلے
دِل کی پاکیزگی سے سوچ کو وضاحت مِلےسوچ جب صاف ہو تو رُوح کو شرافت مِلے رُوح کی روشنی سے اَخلاق سنورتے ہیںکردار کی خوشبُو سے دِل بھی مہک اُٹھتے ہیں۔ دینا چاہو تو نہ دیکھو کبھی حالات کوکنجُوسی دِل…
![]()