مجھے میرا پاکستان چاہئے
مجھے میرا پاکستان چاہئے! وہ نعرہ جو پہلی بار گونجا تھا، جب زمین نے آسمان سے کہا “لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ” میں نے خواب دیکھا تھا، ایک وطن جہاں اسلام قانون ہو، جہاں ہر نفس چراغ کی مانند محفوظ ہو،…
![]()
الحمدللہ علی کل حال
الحمدللہ علی کل حال شکر اور صبر : زندگی کی اصل حقیقت زندگی خوشیوں اور غموں، آسانیوں اور مشکلات، صحت اور بیماریوں کا ایک امتزاج ہے۔ ہر انسان اپنی حالت پر کبھی مسکراتا ہے اور کبھی آنسو بہاتا ہے۔ مگر…
![]()
گُزارا نہیں
اُس قَوم کا ہوتا بُلَند سِتارہ نہیں جِس کو اپنی خُدی کا کوئی شُمَارہ نہیں اِس لِئے بھی جاہِل رَکھا گیا ہے سَب کو جاگتے ذَہنوں پہ رہتا پِھر اِجارَہ نہیں دِل کی دُنیا بھی ڈوب کر دیکھی ہے، اِفری…
![]()
اسماء النبي صلي الله عليه وسلم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہ، مُحَمَّدٌ يَا رَسُولَ اللّٰہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہ، مُحَمَّدٌ يَا رَسُولَ اللّٰہ يَا رَسُولَ اللّٰہ، مُحَمَّدٌ أَحمَد، أَبُو القَاسِم، أَبُو الطَّيِّب أَبُو إِبْرَاهِيم، المَاحِي، الحَاشِر العَاقِب، رَؤُوفٌ، رَحِيمٌ نَبِيُّ التَّوْبَة، نَبِيُّ الرَّحْمَة الشَّاهِد، البَشِير، النَّذِير سِرَاجٌ…
![]()
ذکرِ احمد ﷺ
اِسمِ مُحمد ﷺ تسکینِ جاں ہے رحمت کا دریا، عِطرِ نہاں ہے ، یا رسول اللہﷺ، عِطرِ نہاں ہے جس نام سے دل میں پیدا یقیں ہے ذکرِ مُحمد ﷺ دار و دواں ہے لب پر ہو آئے تو غم…
![]()
کھو نَہیں سَکتا
مَیری دَھڑکَن مِیں تُو بَس رَہا ہے کَہیں تُجھ سے بَڑھ کَر تُجھے چاہ نَہیں سَکتا —– مَیں تُجھے چھوڑ کَر جا نَہیں سَکتا وَقْت کو اِس طَرَح کھو نَہیں سَکتا مَیں تِری چَشْم کے خَواب بَنتا رَہوں مَیں تِری…
![]()
ایک نیا جہان تمہارا منتظر – نظم
ہر دل کے اندرایک ایسی دنیا بستی ہے جو حقیقت سے بھی بڑی ہے۔جہاں ایک ناول ہےایک کہانی ہےایک مسکراہٹ ہےایک آنسو ہےایک خبر ہےاور کئی راز چھپے ہوئے ہیں۔۔۔ یہ دنیانہ کسی کی آنکھ دیکھ سکتی ہے،نہ کوئی زبان…
![]()
رنگ Colours
رنگ صرف روشنی کا عکس نہیں ہیںبلکہ یہ روح کی سانسیں ہیں اور وہ خاموش آوازیں ہیں جو وہ بیان کرتی ہیں جو الفاظ نہیں کہہ پاتے۔یہ فطرت کی قدیم زبان ہے جس سے ہم نے سیکھا کہگلاب سرخی کے…
![]()
بات کو مختصر کرو – نظم
آج کا قاری کہتا ہےبات کو مختصر کرو وہ کیا جانےکہ ساٹھ برس کی دھوپ چھاؤںساٹھ برس کی ہنسی اور آنسوساٹھ برس کی ہزیمت اور فتحکیسے سمٹ سکتی ہےچند لفظوں کی تنگ قید میں؟ زندگیایک لامتناہی کہانی ہےجہاں ہر دنایک…
![]()








